100

آیت فاطمہ نام رکھنا

آیت فاطمہ نام رکھنا

سوال

’’آیت فاطمہ‘‘ نام رکھنا صحیح ہے؟

جواب

’’آیت‘‘ کا معنی ہے: نشانی، لہذا ’’آیت فاطمہ‘‘ کا مطلب ہے: “فاطمہ کی نشانی”، یہ نام رکھنے کی گنجائش ہے، تاہم حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے نام کی برکت حاصل کرنے کے لیے صرف ’’فاطمہ‘‘ نام رکھنا مناسب ہے۔ فقط واللہ اعلم

ماخذ: دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر: 144012201366

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں