اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں ڈالنے کا کیا حکم ہے؟
الجواب وباللہ التوفیق:
اذان دیتے وقت کان میں انگلی ڈالنا لازم تو نہیں، لیکن مستحب ہے،کیوں کہ اس کی وجہ سے آواز بلند ہو کر نکلتی ہے۔
و الافضل للمؤذن ان یجعل اصبعیہ فی اذنہ، وان ترک ذلک لم یضرہ۔
(الفتاوی التاتارخانیہ ۱۴۱/۲ رقم: ۱۹۷۱ زکریا)
فقط واللہ تعالی اعلم بالصواب
الجواب صحیح
مفتی محمد مستقیم عفا اللہ عنہ
۹۸۹۱۷۵۷۳۰۵
الجواب صحیح
مفتی محمد آصف قاسمی
۷۰۱۵۱۱۲۲۱۹