الدراسات الدینیہ

الدراسات الدینیہ مع اضافی منفرد خصوصیات کے ساتھ

( برائے مرد حضرات)
شارٹ ٹرم علم دین کورس آن لائن (مدت دو سال)
وقت رات 9:15 سے 10:45 (کل ایک گھنٹہ تیس منٹس)
وفاق المدارس کے نصاب کے مطابق

الکھف ایجوکیشنل ٹرسٹ ، ابراہیم اکیڈمی کے زیر اہتمام
بہترین و اضافی خوبیوں کے ساتھ اک نئے اور منفرد انداز سے سیکھیں
اضافی خصوصیات
دینی و دنیاوی تعلیم کے ماہر اساتذہ کرام کی زیر نگرانی
عربی بول چال کی عملی مشق
تجوید پر خاص توجہ
چند سورتوں کا حفظ
یاسین-ملک -الکھف-السجدہ- واقعہ -اور آخری بیس سورتیں-
بلاگنگ Blogging
سوشل میڈیا سٹڈیز (اور دین کا کام کرنے کے جدید ترین ذرائع کو کیسے بروئے کار لائیں)
ایڈوب السٹریٹرمیں مہارت (سپیشل سافٹ ویر فار آن لائن ڈیزائیننگ)
گوگل سرچنگ میتھڈز (یہاں آپ کو دینی مسائل کی آسان اور مستند سرچنگ سکھائی جائے گی )
مکتبہ جبرائیل ( حوالہ جات اور تحقیقی مسائل میں مستند ذرائع کیسے اختیار کریں )
علمی و ادبی طور پر انتہائی مفید ایپلیکیشنز کا استعمال
تحریر وتقریر اور بیان کا فن
دور حاضر میں رد الحاد اور اس کاطریقہ کار
(Refutation of Atheism)
ماہانہ فیس 500
داخلہ فیس 100
رابطہ کیجیے
مولانا انیس الرحمن صاحب
03111881155

اپلائی کریں