20

اگر کسی شخص پر غسل واجب ہو چکا ہو یا بے وضو ہو تو کیا ایسی حالت میں ذکر کیا جا سکتا ہے

اگر کسی شخص پر غسل واجب ہو چکا ہو یا بے وضو ہو تو کیا ایسی حالت میں ذکر کیا جا سکتا ہے

جواب
اگر کسی شخص پر غسل واجب ہو چکا ہو یا بے وضو ہو تو ایسی حالت میں بھی ذکر کیا جا سکتا ہے، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ البتہ جنابت کی حالت میں قرآنِ کریم کی تلاوت نہیں کی جاسکتی، خواہ زبانی ہو ۔ فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 144105200091

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں