بہنوئی کے ساتھ سالی کا عمرے پر جانا

بہنوئی کے ساتھ سالی کا عمرے پر جانا

سوال: اگر زید اپنے بیوی بچوں کے ساتھ عمرہ پر جا رہا ہے، تو کیا اس کے ساتھ اسکی سالی(بیوی کی بہن) بھی جاسکتی ہے؟


جواب: بہنوئی اور سالی نامحرم ہیں، لہذا سالی بہنوئی کے ساتھ عمرہ پر نہیں جاسکتی، اگرچہ اس کی بہن اس کے ساتھ کیوں نہ ہو.

“واللہ تعالٰی اعلم بالصواب

دارالافتاء الاخلاص، کراچی”

Leave a Reply