55

تراویح کی قضا کا حکم ؟

تراویح کی قضا کا حکم ؟

الجواب بعون الملڪ الوھاب

اگر کو ئی آدمی تراویح کی نماز جماعت کے ساتھ نہیں پڑھ سکا ، تو اسی شب میں صبح ہونے سے پہلے پہلے کسی بھی وقت تراویح ادا کرلے ،
جب رات گزر گئی اور اگلا دن شروع ہوگیا ، تو اب تراویح کی قضاء کی گنجائش نہیں ،
نہ تنہا اور نہ جماعت کے ساتھ ، اب اپنی کوتاہی کے لئے استغفار کرے ،

(۱) الفتاوی الھندیۃ : ۱/۱۱۷۔
(۲) حوالہ سابق
’’ إذا فاتت التراویح لا تقضی بجماعۃ ولا بغیرھا وہو الصحیح ‘‘ (۱)

فقط والله اعلم بالصواب
محمد مستقیم عفاالله عنه ،
۹۸۹۱۷۵۷۳۰۵

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں