40

جمعہ کو اپنے والدین میں سے دونوں یا کسی ایک کی قبر کی زیارت

سوال: جس شخص نے جمعہ کو اپنے والدین میں سے دونوں یا کسی ایک کی قبر کی زیارت کی تو اس کی بخشش کردی جاتی ہے، اور اس کا نام نیکور کار میں لکھ دیا جاتاہے؟براہ کرم، مہربانی کرکے قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب ارسال فرمائیں۔کیا اس پر ایمان رکھنا کیسا ہے؟

جواب نمبر: 56927
بسم الله الرحمن الرحيم
جی ہاں بیہقی میں اس طرح کے مضمون کی حدیث آئی ہے، اس پر ایمان رکھنا اور اس پر عمل کرنا درست ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں