46

حائضہ عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے یا نہیں؟

سوال
حائضہ عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے یا نہیں؟

جواب
عورت کے لیے ایامِ مخصوصہ میں اذان کا جواب دینا جائز ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 38):
’’ويجوز للجنب والحائض الدعوات وجواب الأذان ونحو ذلك، کذا في السراجية‘‘. فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 144007200345

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں