حیض کی حالت میں عورت وقوف عرفہ کر سکتی ہے

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! اگر کوئی عورت حج کیلئے جائے، اور وہاں اس کے حیض کے ایام شروع ہوجائیں، تو کیا وہ اسی حالت میں 9 ذی الحجۃ کو وقوف عرفہ کرسکتی ہے یا نہیں؟

❓❓❓❓
جواب: واضح رہے کہ وقوف عرفہ کے لئے پاکی شرط نہیں ہے، لہذا عورت کا حیض کی حالت میں وقوف عرفہ کرنا صحیح ہے۔

“واللہ تعالٰی اعلم بالصواب

دارالافتاء الاخلاص، کراچی”

Leave a Reply