خودکشی کرنے والے کے لیے ایصال ثواب کرنا


سوال
خودکشی کر نے والے کے لیے ایصالِ ثواب کرنا کیسا ہے؟

جواب
خود کشی کرنا بہت بڑا کبیرہ گناہ ہے، لیکن خودکشی کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا، اس لیے اس کے لیے  دعاءِ  مغفرت  یا ایصال ثواب کرنا جائز ہے۔ (امداد الفتاوی 4/ 607۔ احسن الفتاوی 4/206) فقط واللہ اعلم

ماخذ :دار الافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیۃ بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر :144111200547
تاریخ اجراء :01-07-2020

Leave a Reply