درس نظامی

درس نظامی مع اضافی خصوصیات


ابراہیم اكیڈمی (آن لائن)
کے زیر اہتمام وفاق المدارس العربیہ کے نصاب کے تحت درس نظامی انتہاٰئی منفرد انداز میں درج ذیل خصوصیات کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہوں-
دینی و اخلاقی تربیت
نصابی اور غیرنصابی كورسز كا انعقاد
انتہائی مختصر وقت صرف دو گھنٹے (رات کی کلاسز )
زندگی کی دیگر مصروفیات کے ساتھ ساتھ مکمل دینی تعلیم کاحصول۔
گھربیٹھے پرسکون ماحول میں دین سیکھیں
زوم پر کلاسز اور مکمل ریکارڈنگ-
اساتذہ کی جانب سے ٢٤ گھنٹے راہنمائی کی سہولت
انگلش لینگوئیج کورسز کا انعقاد
موبائل گریفکس،گریفکس ڈیزائیننگ، ورڈ پریس، یو ٹیوب مینجمینٹ،
بلاگنگ،اسلامک کانٹینٹ رائیٹنگ،فری لانسنگ،ورکشاپس،قراءت پر خاص توجہ
دینی و دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج
آئیے نبوی وراثت حاصل کیجیے-

اپلائی کریں