9

زمینی اور پہاڑی علاقے میں قصر کتنے کلومیٹر پر ہوگی؟

سوال
زمینی اور پہاڑی علاقے میں قصر کتنے کلومیٹر پر ہوگی؟

جواب
زمینی اور پہاڑی دونوں طرح کے علاقوں میں قصر کی مسافت اڑتالیس میل (تقریبا سوا ستتر کلو میٹر) ہے۔ فقط واللہ اعلم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں