103

زندہ شخص کی طرف سے عمرہ کرنا

زندہ شخص کی طرف سے عمرہ کرنا

سوال: کیا زندہ لوگوں کی طرف سے عمرہ کرنا درست ہے؟

جواب: کسی بھی مسلمان شخص کی طرف سے عمرہ کیا جاسکتاہے، خواہ وہ زندہ اور تن دُرست ہو یا وفات پاچکا ہو۔

“واللہ تعالٰی اعلم بالصواب

دارالافتاء الاخلاص، کراچی”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں