42

سالگرہ منانا


سوال
کیاسال گرہ  منانا جائز ہے؟

جواب
سال گرہ ایک  رسم ہے اوراصلاً ہمارا تمدن نہیں ہے، اس لیے گریز کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 144010201247

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں