9

سر سے جھڑے ہوئے بالوں کو جلانا


سوال
سر سے جو بال جھڑتے ہیں ان کو جلا سکتے ہیں؟

جواب
ان بالوں کو دفن کرنا یا  دریا برد کردینا  زیادہ بہتر ہے، بوجہ احترام ان کا جلانا مناسب نہیں -فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 143908200646

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں