33

صفا مروہ کی سعی کے بعد اور عصر کے بعد نفل نماز کا حکم

*سوال: صفا مروہ کے بعد نفل نہیں پڑھے، اسی طرح عصر کے بعد حطیم میں جاکر نفل پڑھے، اب کیا حکم ہوگا؟
*

جواب: سعی کے بعد دو رکعت مستحب ہیں، اگر کسی وجہ سے نہ پڑھ سکیں تو عمرہ ادا ہو جاتا ہے۔اور عصر کے بعد نفل نماز حنفی مسلک کے مطابق جائز نہیں، بلکہ کچھ دیر انتظار کر لیاجائے، پھر مغرب کے بعد نفل نماز پڑھ لی جائے
۔
“واللہ تعالٰی اعلم بالصواب

دارالافتاء الاخلاص، کراچی”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں