9

صف میں اکیلے نماز پڑھنے کا حکم؟

صف میں اکیلے نماز پڑھنے کا حکم؟

الجواب وباللہ التوفيق :

اگلی صف میں جگہ ہونے کے باوجود پچھلی صف میں تنہا نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ اور اگر اگلی صف میں جگہ نہ ہو تو پھر بعد والی صف میں اکیلے کھڑے ہونا بلاکراہت درست ہے۔

أَتَى جَمَاعَةً وَلَمْ يَجِدْ فِي الصَّفِّ فُرْجَةً قِيلَ يَقُومُ وَحْدَهُ وَيُعْذَرُ، وَقِيلَ يَجْذِبُ وَاحِدًا مِنْ الصَّفِّ إلَى نَفْسِهِ فَيَقِفُ بِجَنْبِهِ. وَالْأَصَحُّ مَا رَوَى هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ أَنَّهُ يَنْتَظِرُ إلَى الرُّكُوعِ، فَإِنْ جَاءَ رَجُلٌ وَإِلَّا جَذَبَ إلَيْهِ رَجُلًا أَوْ دَخَلَ فِي الصَّفِّ، ثُمَّ قَالَ فِي الْقُنْيَةِ: وَالْقِيَامُ وَحْدَهُ أَوْلَى فِي زَمَانِنَا لِغَلَبَةِ الْجَهْلِ عَلَى الْعَوَامّ فَإِذَا جَرَّهُ تَفْسُدُ صَلَاتُهُ۔

(شامي، کتاب الصلاۃ، باب ما تفسد الصلاۃ، مطلب إذا أتردد الحکم بین سنۃ وبدعۃ، ١/٦٤٧)

والأولى في زماننا عدم الجذب والقيام وحده ۔

(طحطاوی علی مراقی الفلاح ٣٨٧)

فقط واللہ اعلم بالصواب

الجواب صحیح
مفتی محمد مستقیم عفا اللہ عنہ
۹۸۹۱۷۵۷۳۰۵

الجواب صحیح
مفتی محمد آصف قاسمی
۷۰۱۵۱۱۲۲۱۹

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں