ضرورت سے زیادہ بستر رکھنا🔹

ضرورت سے زیادہ بستر رکھنا🔹

🌷 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : ایک بستر آدمی کا دوسرا اس کی بیوی تیسرا مہمان کا اور چوتھا شیطان کا ہے. صحیح مسلم (2084).

✒️ عبد المحسن العباد حفظہ اللہ فرماتے ہیں : اس حدیث کا مقصود یہ ہے کہ آدمی اپنی ضرورت کے مطابق ہی بستر بنائے، اور ضرورت سے زیادہ یا فخر و مباہات کے لیے بستروں کو نہ رکھے.

📚 شرح سنن ابی داود درس نمبر (465).

Leave a Reply