عورت کا عدت کے دوران نکاح کرنا

عنوان: عورت کا عدت کے دوران نکاح کرنا

سوال: عورت کا طلاق کے بعد عدت پوری کیے بغیر کسی دوسرے مرد سے نکاح کرنا کیسا ہے؟ شرعی حکم بیان کریں جزاک اللہ

❓❓❓❓
جواب: واضح رہے کہ عدت پوری کیے بغیر کسی دوسرے مرد سے نکاح کرنا جائز نہیں ہے، لہذا اگر کسی نے عدت میں نکاح کر لیا، تو وہ نکاح منعقد نہیں ہوگا۔

“واللہ تعالٰی اعلم بالصواب

دارالافتاء الاخلاص، کراچی”

Leave a Reply