38

غیرمسلم کا خون بیماری کی حالت میں لیا جا سکتا ہے یا نہیں،

سوال:کیا غیرمسلم کا خون بیماری کی حالت میں لیا جا سکتا ہے یا نہیں، اگر نہیں تو کیا کرنا چاہیے؟
جواب نمبر: 37410
01-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی(م): 512=512-3/1433 اگر اضطراری حالت ہو اور کوئی مسلمان خون دینے والا نہ ہو تو گنجائش ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں