19

قبروں کی زیارت کس طرح کریں؟

قبروں کی زیارت کس طرح کریں؟

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
 اہل قبور کو سلام کرکے جو ماثور دعا ہے اس کو پڑھیں، اور میت کے پیر کی جانب کھڑے ہوکر زیارت کریں، سرہانے کھڑے ہوکر زیارت کرنامیت پر دشواری کا باعث ہوتا ہے، سورہٴ فاتحہ وغیرہ جو پڑھ سکتے ہوں پڑھ کر میت کو ایصالِ ثواب کردیں، ہاتھ اٹھاکر دعا بھی کرسکتے ہیں، لیکن اگر شبہ ہو کہ اہل قبر سے مانگ رہا ہے تو ہاتھ اٹھائے بغیر دعا کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
 دارالعلوم دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :30876

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں