قـــرآن مجیــد حـــفظ کرنا:حـــافظ قــرآن جب جـــنت میں داخل ہوگا

✒قـــرآن مجیــد حـــفظ کرنا:

🌹🍂سیــدنا ابوسعید خدری رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں رسول ﷲﷺ نے فرمایا:حـــافظ قــرآن جب جـــنت میں داخل ہوگا تو اسے کہا جائے گا قرآن کا تلاوت کرتا جا اور درجے چـــڑھتا جا،چنانچہ وہ ہر آیت کے بدلہ میں ایک درجہ بلند ہوتا جائے گا حتی کہ آخری آیت تک پہنچ جائے گا جو اسے یاد ہوگی اور وہی اس کا (مستقل) درجــہ ہوگا.”

📚|[صحیح ابن ماجہ:٢/ ٢٠٣٧-صحیح]|

Leave a Reply