27

محمد اذان نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال:محمد اذان نام رکھنا کیسا ہے؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
بسم الله الرحمن الرحيم

”اذان“ نام رکھ سکتے ہیں، باقی اگر اس کی جگہ انبیائے کرام، حضرات صحابہ اور امت کی برگزیدہ شخصیتوں کے ناموں (مثلاً محمد، ابراہیم، عمر، دِحیہ، زبیر، ابودجانہ، جریر، جابر، ابان، اسامہ وغیرہ) میں سے کوئی نام منتخب کریں تو بہتر ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں