72

مرگی کیلئے وظیفہ

مرگی کیلئے وظیفہ

بسم الله الرحمن الرحيم

سات مرتبہ یہ دعا پڑھ لیا کریں۔ أسأ اللّٰہَ العظیمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ أن یَّشْفِیَنِيْ اس کے علاوہ بکثرت یَا سَلامُ یَا سلامُ پڑھتے رہیں۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں