27

مقروض ہو جانے کی صورت میں حج ادا کرنے سے کیا حج ادا ہو جاتا ہے؟

سوال: مفتی صاحب ! اگر حج کے لیے رقم جمع کروا دی ہو اور پھر مکان بنانے کے لیے قرض لیا ہو، تو کیا ایسی صورت میں جب کہ حاجی مقروض ہو، حج ہو جائے گا؟


جواب: صورت مسئولہ میں قرضہ لینے کے باوجود حج ادا ہو جائے گا۔

“واللہ تعالٰی اعلم بالصواب

دارالافتاء الاخلاص، کراچی”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں