مہر ادا نہ کرنے والے شخص کا حکم

مہر ادا نہ کرنے والے شخص کا حکم

*سوال: مفتی صاحب ! السلام علیکم، اگر کوئی شخص بیوی کو مہر نہ دے تو اس کے لیے حدیث میں کیا وعید ہے؟


جواب: جو آدمی کسی عورت سے نکاح کرے اور اس کی مہر ادا کرنے کی نیت نہ ہو، تو قیامت کے دن ایسا شخص اللہ کے نزدیک زنا کرنے والا شمار ہوگا۔

“واللہ تعالٰی اعلم بالصواب

دارالافتاء الاخلاص، کراچی”

Leave a Reply