52

پولیوکےقطرے پلانے کاحکم

پولیوکےقطرے پلانے کاحکم

 پولیو کے قطروں کا بےضرر ہونا یا نقصان دہ ہونا ایک طبی معاملہ  ہےا ور ایسے  معاملات  میں شرعی احکام کادارومدار طبی تحقیق سے حاصل ہونے والے نتائج پر ہوتا ہے ۔لہذا جب تک دین دار ، ذمہ دار اور معتبر  مسلمان  ڈاکٹروں کی طرف سے ان قطروں کےضرررساں ہونے کی تائید وتصدیق نہ ہوجائے ا س وقت  تک یہ حفاظتی قطرے بچوں کوپلا نے میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ۔ (ماخذہ التبویب ۵۳۷/۴۰)  

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی

ا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں