29

پہلے حج ادا کرے یا بیٹی کی شادی؟

پہلے حج ادا کرے یا بیٹی کی شادی؟

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! اگر کسی شخص کے پاس اس قدر رقم ہو کہ وہ اس سے یا تو حج کر سکتا ہو یا اپنی جوان بیٹی کی شادی کر سکتا ہو، تو ایسی صورت حال میں اس شخص پر حج کرنا ضروری ہے یا اس رقم سے پہلے اپنی بیٹی کی شادی کردے؟


جواب: واضح رہے کہ مذکورہ شخص پر حج فرض ہے، اگر حج نہیں کرے گا تو گناہ گار ہوگا۔

“واللہ تعالٰی اعلم بالصواب

دارالافتاء الاخلاص، کراچی”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں