22

چہرے پر مہاسے اورداغ سے نجات کے لیےدعا

چہرے پر مہاسے آجاتے ہیں پھر داغ بھی رہ جاتا ہے ان سے نجات کے لیے کوئی
دعا بتادیجئے۔

جواب
بسم الله الرحمن الرحيم
 کسی
حکیم یا ڈاکٹر سے علاج کرائیے، ہرنماز کے بعد شفایابی کے لیے اللہ سے
کیجیے، اور مہاسے کی جگہ شہادت کی انگلی رکھ کر یہ پڑھا کیجیے: اللہُمَّ أَذْہِبِ
الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ اِشْفِنِيْ، وأَنْتَ الشَّافِیْ لا شِفَاءَ إِلاَّ
شِفائُکَ شِفَاءً لاَ یُغَادِرُ سَقَمًا ․

واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :17487

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں