🚨سوال 🚨 *کھانے کے بعد پہلے خود اُٹھے یا دسترخوان اُٹھائے قرآن و سنت سے جواب دے کر ممنون فرمائے.. جزاک اللہ خیرا ؟
🚨الجواب بعون اللہ🚨
مناسب یہ ہے کہ کھانے سے فراغت کے بعد پہلے دسترخوان اٹھالیا جائے ، اس کے بعد خود اُٹھیں ، اس میں کھانے کا اَدب زیادہ ہے ،*
🚨والدلیل علی ما قلنا🚨 عن ابن عمر رضي اللّٰہ عنہما قال: قال النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم: إذا وضعت المائدۃ، فلا یقوم رجل، حتی ترفع المائدۃ۔
(سنن ابن ماجۃ، کتاب الأطعمۃ / باب النہي أن یقام عن الطعام حتی یرفع ۲۳۷ رقم: ۳۲۹۵ دار الفکر بیروت)
🚨 والله اعلم باالصواب🚨