کیا بچے کا صرف محمد نام رکھنا درست ھے

کیا بچے کا صرف محمد نام رکھنا درست ھے

بچے کا نام ’’محمد‘‘ رکھنا درست ہے، اس کے ساتھ  دوسرا نام لگانا لازم نہیں۔

 فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 144103200561

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

Leave a Reply