20

کیا خلع کیلئے شوھر کی رضامندی ضروری ھے اور اگر خلع عورت لے لے تو عدت لازمی ھو گی؟؟

کیا خلع کیلئے شوھر کی رضامندی ضروری ھے اور اگر خلع عورت لے لے تو عدت لازمی ھو گی؟؟
شرعاً خلع صحیح ہونے کے لیے شوہر کا اسے قبول کرنا ضروری ہے۔ نیز چوں کہ خلع طلاقِ بائن کے حکم میں ہے؛ اس لیے خلع واقع ہونے کے بعد عدت گزارنا ضروری ہوگا، جو حمل نہ ہونے کی صورت میں تین ماہواریاں ہوگی۔

“إلا نفقۃ العدۃ وسکناہا فلا یسقطان إلا إذا نص علیہا فتسقط النفقۃ “۔ ( الدر المختار ، کتاب الطلاق / باب الخلع ۵ ؍ ۱۰۶)فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 143909201983

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں