101

کیا سالی سے نکاح جائز ھے یعنی دو بہنوں کو ایک وقت میں اپنے نکاح میں جمع کر سکتے ہیں؟؟

کیا سالی سے نکاح جائز ھے یعنی دو بہنوں کو ایک وقت میں اپنے نکاح میں جمع کر سکتے ہیں؟؟

بسم الله الرحمن الرحيم

قرآن پاک میں ہے ”وَاَنْ تَجْمَعُوْا بَیْنَ الْاُخْتَیْنِ“ یعنی دو بہنوں کو ایک ساتھ نکاح میں جمع کرنا جائز نہیں، اگر سالی سے شادی کرنی ہے تو پہلے بیوی کو طلاق دینے اور اس کی عدت گذرجانے کے بعد ہی اس سے نکاح کرسکتا ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں