کیا عورت کو غسل کرتے ہوئے بال دھونے ضروری ہیں؟

سوال
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا عورت کو غسل کرتے ہوئے بال دھونے ضروری ہیں؟

جواب:

عورت ہو یا مرد غسل کرتے وقت ہر ایک پر کلی کرنا، ناک میں پانی ڈالنا اور پورے جسم پر پانی بہانا ضروری ہے۔ لہذا واجب غسل کے لیے عورت کا بال دھونا ضروری ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب

Leave a Reply