28

کیا میری کرسمس کہنا کفر ہے؟

کیا میری کرسمس کہنا کفر ہے؟

⭐️باسمہٖ سبحانہ تعالیٰ
الجواب وباللّٰہ التوفیق

جی نہیں، اتنا کہنے سے آدمی کافر نہیں ہوتا،

صرف میری کرسمس کہنے سے کوئی مسلمان اسلام سے خارج نہیں ہوتا کیونکہ اب یہ لفظ بذات خود مبارکبادی کے معنی میں بولا جاتا ہے اس کے اصل معنی قائل کی مراد نہیں ہوتے ہیں اور ویسے بھی اس کے اصل معنی کفر و شرک پر مبنی نہیں ہیں البتہ کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ میری کرسمس کہہ کر کسی کو مبارک باد دے،

فقط واللہ تعالیٰ اعلم
واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء
دارالعلوم دیوبند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں