99

کیا والدین کو حج کروانا اولاد کے ذمے ہے؟

کیا والدین کو حج کروانا اولاد کے ذمے ہے؟

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! میرے والدین نے ابھی تک حج ادا نہیں کیا، میرے دوست کا کہنا ہے کہ والدین کو حج کروانا اولاد کے ذمہ ہے، تو کیا اگر اولاد صاحب استطاعت ہو یا نہ ہو، والدین کو حج کروانا ضروری ہے؟


جواب: واضح رہے کہ والدین کو حج کروانا اولاد کے لیے ضروری نہیں ہے، لیکن اگر اللہ تعالی نے اولاد کو مال دیا ہو، تو والدین کو حج کروانا بڑی سعادت کی بات ہے۔

“واللہ تعالٰی اعلم بالصواب

دارالافتاء الاخلاص، کراچی”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں