کیا ہم اپنے بچوں کے نام ” عبدا لمطلب “ رکھ سکتے ہیں؟

سوال:کیا ہم اپنے بچوں کے نام ” عبدا لمطلب “ رکھ سکتے ہیں؟
بسم الله الرحمن الرحيم

”المطَّلب“ یہ اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ میں سے نہیں ہے، اس لیے اپنے بچوں کا نام عبدالمطلب رکھنے کے بجائے عبد اللہ، عبدالرحمن، عبدالخالق، عبدالوہاب وغیرہا میں سے کوئی رکھیں۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

Leave a Reply