گاوٴں میں جمعہ کی نماز پڑھنے کی کیا شرائط ہیں؟


سوال
حضرت مفتی صاحب! گاوٴں میں جمعہ کی نماز پڑھنے کی کیا شرائط ہیں؟ اور کیا گاوٴں میں جمعہ ہو سکتا ہے؟

جواب
بسم الله الرحمن الرحيم
گاوٴں میں جمعہ کی نماز پڑھنے کے لیے شرط یہ ہے کہ گاوٴں بڑا ہو، یعنی : اس کی آبادی کم از کم تین چار ہزار کی ہو اور گاوٴں میں رو ز مرہ کی ضروریات کا سامان مہیا ہو ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :150303

Leave a Reply