گر انڈے میں خون ہو ، کیا وہ انڈہ استعمال کرنا جائز ہے ؟

گر انڈے میں خون ہو ، کیا وہ انڈہ استعمال کرنا جائز ہے ؟

الجواب حامدا ومصلیا ومسلما

اگر انڈے میں خون پیدا ہوگیا ہے تو شرعاً وہ نجس ہے ،
اس کا استعمال کرنا جائز نہیں ،

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 403)
كما لو صلى حاملاً بيضةً مذرةً صار مخها دمًا جاز؛ لأنه في معدنه، والشيء ما دام في معدنه لايعطى له حكم النجاسة”. )

فقط وﷲ اعلم باالصواب
محمد مستقیم عفاالله عنه

Leave a Reply