39

گٹکا کھانا کیسا ہے ؟


سوال
ویمل،تمباکو،اور دیگر پان مسالہ جیسے گٹکے کا کھانا کیسا ہے ؟

جواب
بسم الله الرحمن الرحيم
گٹکا اسی طرح مضر تمباکو پر مشتمل دیگر پان مسالہ کا استعمال مضرصحت ہونے کی وجہ سے کراہت سے خالی نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :166655

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں