سالگرہ منانا

سوالکیاسال گرہ  منانا جائز ہے؟ جوابسال گرہ ایک  رسم ہے اوراصلاً ہمارا تمدن نہیں ہے، اس لیے گریز کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم فتوی نمبر : 144010201247 دارالافتاء : جامعہ علوم…

Continue Reading سالگرہ منانا

جسم کے فالتوبالوں کا حکم

سوالمیرا آپ سے سوال یہ ہے کہ ہمارے جسم کے کن کن جگہ کے بال کاٹنے کا حکم ہے ؟تھوڑی وضاحت سے بتائیں ۔ جوابصورت مسئولہ میں انسانی جسم میں…

Continue Reading جسم کے فالتوبالوں کا حکم

کسی عورت سے نکاح کرنے کےلئے کونسی چیز ملحوظ ھونی چاہیے

نکاح کرنے میں جن چار چیزوں کو ملحوظ رکھا جاتا ھے ایمان والے کیلئے کونسی چیز ملحوظ ھونی چاہیے مشکوۃ شریف میں ہے: "وعن أبي هريرة قال: قال رسول الله…

Continue Reading کسی عورت سے نکاح کرنے کےلئے کونسی چیز ملحوظ ھونی چاہیے

بچہ دب کر مرجائےتو کفارہ لازم ہے، اس کی تفصیل درکار ہے، دیت لازم ہے تو معافی کیسے ہوگی؟ جب ورثاء معاف کریں تو کیا کفارہ صوم ساقط ہوتا ہے؟

سوالبچہ دب کر مرجائےتو کفارہ لازم ہے،  اس کی تفصیل درکار  ہے، دیت لازم ہے  تو معافی کیسے ہوگی؟ جب ورثاء معاف کریں تو کیا کفارہ صوم ساقط ہوتا ہے؟ جوابآپ نے سوال…

Continue Reading بچہ دب کر مرجائےتو کفارہ لازم ہے، اس کی تفصیل درکار ہے، دیت لازم ہے تو معافی کیسے ہوگی؟ جب ورثاء معاف کریں تو کیا کفارہ صوم ساقط ہوتا ہے؟

نماز جمعہ کے جواز کی شرائط

سوالآجکل اکثر علاقہ جات میں جمعہ کے جواز کی شرائط نہ پائی جانے کے باوجود نماز جمعہ پڑھائی جاتی ہے ،تو آپ سے گذارش ہےکہ نماز جمعہ کے جواز کی…

Continue Reading نماز جمعہ کے جواز کی شرائط

عدت کے دوران ملازمت کے لیے جانا

سوال:گیارہ ماہ پہلے میرے شوہر مجھے اور میری 22 ماہ کی بیٹی کو میرے والد کے گھر چھوڑ کر چلے گئے تھے اور اب طلاق کے کاغذات بھیج رہے ہیں،…

Continue Reading عدت کے دوران ملازمت کے لیے جانا

ٹیچڈ باتھ روم میں وضو و غسل کرنے کا حکم

سوالایسا اٹیچڈ باتھ روم جس میں وضو و غسل کا پانی بیت الخلا  کے پلیٹ کے ہی اندر گرتا ہو وضو و غسل کرنا کیسا ہے؟ جواببہتر یہ ہے کہ قضائے…

Continue Reading ٹیچڈ باتھ روم میں وضو و غسل کرنے کا حکم

قـــرآن مجیــد حـــفظ کرنا:حـــافظ قــرآن جب جـــنت میں داخل ہوگا

✒قـــرآن مجیــد حـــفظ کرنا: 🌹🍂سیــدنا ابوسعید خدری رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں رسول ﷲﷺ نے فرمایا:حـــافظ قــرآن جب جـــنت میں داخل ہوگا تو اسے کہا جائے گا قرآن کا تلاوت…

Continue Reading قـــرآن مجیــد حـــفظ کرنا:حـــافظ قــرآن جب جـــنت میں داخل ہوگا

شوہر کی رصامندی کے بغیر خلع کی شرعی حیثیت

میری سابقہ بیوی نے میری رضامندی کے بغیر عدالت کے ذریعے سے خلع لیا تھا اب ھمیں پتا چلا ھے کہ ایسا خلع شریعت میں کوئی حیثیت نہیں رکھتا اور…

Continue Reading شوہر کی رصامندی کے بغیر خلع کی شرعی حیثیت

نکاح کی مبارک باد دینے کا سنت طریقہ کیا ہے؟

نکاح کی مبارک باد دینے کا سنت طریقہ کیا ہے؟ الجواب نکاح کے موقع پر میاں بیوی یا ان کے خاندان والوں کو برکت کی دعا دینا اور اس کے…

Continue Reading نکاح کی مبارک باد دینے کا سنت طریقہ کیا ہے؟