سالگرہ منانا

سوالکیاسال گرہ  منانا جائز ہے؟ جوابسال گرہ ایک  رسم ہے اوراصلاً ہمارا تمدن نہیں ہے، اس لیے گریز کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم فتوی نمبر : 144010201247 دارالافتاء : جامعہ علوم…

Continue Reading سالگرہ منانا